SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • 39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب

    39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب

    Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب "ایک کتاب، ایک قوم" کے نعرے کے ساتھ صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے 80 ملکوں کی شرکت

    قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے 80 ملکوں کی شرکت

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔

  • سیاحت کی سولہویں بین الاقوامی نمائش

    سیاحت کی سولہویں بین الاقوامی نمائش

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز

    اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸

    اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔

  • جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)

    جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷

    ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔

  • روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

    روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹

    روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔

  • دنیا کی با اثر خواتین کا تہران میں اجلاس جاری

    دنیا کی با اثر خواتین کا تہران میں اجلاس جاری

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • تہران میں برفباری

    تہران میں برفباری

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰

    15 جنوری بروز اتوار کو تہران شہر پر شدید برف باری ہوئی۔

  •  مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس

    مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    تہران میں مکتب شہید سلیمانی کے پہلے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔

  • توچال  اسکی ٹریک کا افتتاح

    توچال اسکی ٹریک کا افتتاح

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴

    تہران میں واقع توچال اسکی ٹریک کا افتتاح ہوگيا ہے

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۹ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS