-
تہران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷تہران میں عوام نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یک جہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت کا اعلان کیا ہے۔
-
عیدالفطر کی نماز کے بعد فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید الفطر کے بعد یونیورسٹی طلبہ اور عوام کی کثیر تعداد نے فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے تہران یونیورسٹی سے فلسطین اسکوائر تک مارچ کیا ، ریلی کے اختتام پر تہران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے خطاب کیا۔
-
تہران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہره
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں نماز عید فطر کے بعد فلسطین کی حمایت میں ریلی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایران کے دارالحکوت تہران میں نماز عید الفطر کی ادائیگی کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی تہران یونیورسٹی سے شروع ہو کر فلسطین اسکوائر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی جس میں شرکا نے فلسطینی عوام سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا -
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی حقیقت پسند ہیں: عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک موقف
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران عراق کی حکومت کو کمزور کرنے کے درپے نہیں ہے۔
-
ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر القدس ریلی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں
-
تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
آزادی ٹاور میں مدافعان سلامت کی ویڈیو میپنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳تہران میں بدھ کی شام صحت کے قومی ہفتے کے پہلے دن میں میڈیکل شعبے سے وابستہ تمام شہدا کے نام اور تصویروں کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے آزادی ٹاور پر دکھایا گیا۔
-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ 21 اپریل کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔