-
پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ تہران
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے اعلی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -
-
اسوید کرونا ویکسین کی تیاری کا عمل
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔
-
تہران کی غزالی فلم سٹی
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ایران کی غزالی فلم سٹی تہران کے مغرب میں واقع ہے اس فلم سٹی میں نمائشی سڑکیں، عمارتیں موجود ہیں کہ جو فلمیں اور ڈرامہ سیریل کی تیاری کے لئے تعمیر کی گئی ہیں۔ یہ سڑکیں اور عمارتیں قدیم تہران کی عکاسی کرتی ہیں، یہ فلم سٹی 1980 میں ایران کے ایک معروف فلم ڈاریکٹر علی حاتمی نے تعمیر کروائی۔
-
تہران میں بہار کی آمد پر پھول مسکرانے لگے
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ایران کے دارالحکومت تہران میں بہار کی آمد پر پھولوں نے اپنی خوشبوئیں بکھیر دی ہیں اور باغات میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امن و دوستی کے نام پر پودہ لگانے کی تقریب
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵ایران کے دارالحکومت تہران کے بک گارڈن کمپلیکس میں تہران کے میئر اور غیر ملکی سفیروں کی موجودگی میں 8 مارچ 2021 بروز پیر کو امن و دوستی کے نام پر پودہ لگایا گیا۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران جانے والے زائرین کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے پر پاک حکومت کا زور
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی میں اضافے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا ہے۔