اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔