SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ تہران پہنچ گئے

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ تہران پہنچ گئے

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر کل رات ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے۔

  •  جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر

    جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    دارالحکومت تہران میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ شمسی مہینے کی 22 تاریخ کی مناسبت سے 22 مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

  • جشن انقلاب کا نیا انداز، پورے ایران میں کار اور موٹرسائیکل ریلی

    جشن انقلاب کا نیا انداز، پورے ایران میں کار اور موٹرسائیکل ریلی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی عظیم ریلیاں

    اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی عظیم ریلیاں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔

  • ایران میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

    ایران میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • غم فاطمہ س میں تہران عزادار

    غم فاطمہ س میں تہران عزادار

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵

    تہران کے ہفت تیر اسکوائر میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی مکمل پابندی کےساتھ دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

  • انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ کے مقابلے دیزین يوانئٹ میں منعقد ہوئے ، جو بدھ 13 جنوری کو کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعلان کے ساتھ خۃم ہوگئے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی

    جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵

    تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید  جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

  • تہران  غیر ملکی طلبا نےشہدان استقامت کی یاد تازه کی

    تہران غیر ملکی طلبا نےشہدان استقامت کی یاد تازه کی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • تہران؛ شہید قاسم کی پہلی برسی تصاویر کی زبانی

    تہران؛ شہید قاسم کی پہلی برسی تصاویر کی زبانی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸

    سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر تہران یونیورسٹی میں ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کے چیف جسٹس، سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی، قدس فورس کے کمانڈر اور شہید قاسم کے جانشین جنرل قاآنی بھی شریک تھے۔ اسی کے ساتھ ساتھ عراق، شام، لبنان اور فلسطین کی استقامتی تحریکوں کے رہنماؤں نے بھی اس پروگرام سے خطاب کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS