ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i400821-ایران_میں_اسلامی_انقلاب_کی_سالگرہ_پر_عظیم_الشان_ریلیاں_ویڈیوز_تصاویر
ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran
  • ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں- ویڈیوز+تصاویر

ایران؛ اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔

تہران
 
بوشہر
 
تہران
 
اصفہان
 
مشہد مقدس
 
مزید اور بہتر تصاویر اور ویڈیوز کا انتظار کیجیئے!