-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
-
تہران میں سال کی طولانی ترین رات کی تیاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹موسم خزاں کی آخری رات ( شب یلدا ) تیس آذر مطابق بیس دسمبر2020 کی تیاری کے لئے تہران کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا ہے۔
-
امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر ٹیکسی کی سہولت
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲پابندیوں کے دور ميں ایران ایک اور ترقیاتی منصوبہ " ایئرٹیکسی " کا اجراء کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
آئي اے ای اے غیر ضروری معلومات عام کرنے سے پرہیز کرے: ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰ویانا میں عالمی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے ایٹمی توانائي کی عالمی ایجنسی کی جانب سے اپنے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں غیر ضروری تفصیلی معلومات جاری کیے جانے سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران کی مساجد میں کورونا اسکریننگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹فوٹو گیلری
-
تہران کا سب سے بڑا میٹرو اسٹیشن - افتتاح کے ایک دن قبل
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸فوٹو گیلری
-
تہران لاہور تہران پروازوں کا آغاز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴تہران اور لاہور کے درمیان کورونا کے باعث معطل پروازیں دوبارہ بحال ہوگئی ہیں۔
-
افغانستان میں قیام امن میں ایران کے کردار پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تعاون میں توسیع پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷سحر نیوزرپورٹ