-
تہران افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کا میزبان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج بروز بدھ تہران میں منعقد ہو گا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
جشن رحمت للعالمین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت ہوئی ہے: عراقی ذرائع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳حکومت عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت کی کوششوں میں بغداد کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
-
تہران میں پینتیسویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز پینتسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، مسلم امہ کے درمیان اتحاد کے لیے، اس کانفرنس کے بانی آیت اللہ تسخیری اور شہید قاسم سلیمانی کی عملی کوششوں کی قدردانی کی۔ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ کوئی اختلاف کی بات اپنی زبان سے نہ کہی جائے اور قلم کی حرمت کا خیال رکھا جائے۔
-
تہران میں جشن آغاز امامت امام زمانہ (عج)
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷دارالحکومت تہران کے امام حسین اسکوائر میں عید بیغت کے عنوان سے جشن آغاز امامت صاحب الزمان عج کا انعقاد ہوا۔
-
تہران و اسلام آباد تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴ایران و پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے اراکین نے تہران و اسلام آباد کے درمیان تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فرزند رسول امام علی رضا علیه السلام کا یوم شہادت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ