تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی کانگریس میں ایران مخالف ڈی آماٹو قانون کی مدت میں توسیع کے بل کی منظوری کو ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی قراردیا ہے-
تہران کے خطیب جمعہ نے عراق کے شہر حلّہ میں زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے مذہبی آزادی کے بنیادی عوامی حق کو پامال کرتے ہوئے ایک بار پھر الدراز علاقے میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
تہران کے خطیب جمعہ نے اربعین حسینی کے عظیم اجتماع کو دشمنان اسلام کے مقابلے میں شیعہ و سنی مسلمانوں کی استقامت اوراتحاد کا انتہائی غیر معمولی جلوہ قراردیا
تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے مسلمان قوموں کو اسلام دشمنوں کے مقابل متحد ہونے اور استقامت کا مظاہرہ کرنے کی دعوت دی ہے۔