-
نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطبہ جمعہ کا بڑے پیمانے پرانعکاس
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطبہ جمعہ کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷آج ۱۷ جنوری نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی- نماز سے قبل آپ نے جو تاریخی خطاب ارشاد فرمایا وہ اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
آج کی نماز جمعہ رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱آج جمعہ ۱۷ جنوری کو نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی جائےگی۔
-
اس ہفتے کی نماز جمعہ ولی فقیہ کی امامت میں ادا کی جائے گی
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸اس ہفتے ۱۷ جنوری کو نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی جائےگی۔
-
قاسم سلیمانی شہید امن و آشتی ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو شہید امن و آشتی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا : خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ملت ایران، گذشتہ چالیس برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
-
دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے اسلامی ممالک کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کی ہوشیاری کی ضرورت پر زوردیا ہے -
-
تہران کے خطیب نماز جمعہ کی عوام کے معاشی مسائل حل کرنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے عوام کے معاشی مسائل حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے ہنگاموں میں عالمی سامراج کا ہاتھ تھا، خطیب نماز جمعہ تہران
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے حالیہ ہنگاموں کے پیچھے عالمی سامراج کا ہاتھ ملوث تھا۔