فوٹو گیلری
نیویارک کی منڈی میں جمعے کے روز تیل کی قیمتوں میں دو سال میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
عراقی حکومت نے ایران اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ اربیل سے ملنےوالی سرحدوں کو بند اور تیل کی تجارت کو معطل کر دیں
عراق کےوزیر پٹرولیم نے دیالہ اور بصرہ میں دو مشترکہ آئیل فیلڈوں میں سرمایہ کاری کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدے کی خبر دی ہے
شام کے صوبے رقہ میں تیل کے پیداواری شعبے کی تعمیرنو کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ رقہ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی میں شامی فوج نے تیل کے چالیس سے زائد مراکز کو آزاد کرایا ہے۔
ایران اور روس نے تیل کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
ایران کے وزیر پٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ تیل سے متعلق ایران کی نئی پالیسی برآمدات کو رونق بخشنے پر استوار ہے۔
ایران کے وزیر پٹرولیئم نے تعاون کی توسیع کے لئے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں معقول شرائط کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے کہ زور و زبردستی سے کوئی سمجھوتہ طے نہیں کیا جاسکتا۔
ایران کے شادگان آئل فیلڈ کی توسیع کے لئے ایران اور روس کی آئل کمپنیوں کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں خود امریکہ کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔