SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تیل

  • اوپیک کے سیکرٹری جنرل کی تیل کی قیمتوں کو مستحکم بنانے کی کوششیں جاری رکھنے پر تاکید

    اوپیک کے سیکرٹری جنرل کی تیل کی قیمتوں کو مستحکم بنانے کی کوششیں جاری رکھنے پر تاکید

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰

    تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل عبداللہ البدری نے امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں ایک کانفرنس میں سعودی عرب اور روس کے حالیہ اتفاق رائے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتفاق رائے کے کامیاب ہونے کی صورت میں اوپیک دوسرے قدم اٹھائے گا۔

  • ایران تیل کی منڈی بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کا حامی

    ایران تیل کی منڈی بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کا حامی

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴

    ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران، تیل کی منڈی کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

  • ایران سے تیل کی برآمدات میں اضافہ

    ایران سے تیل کی برآمدات میں اضافہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴

    ہندوستان کی ایسّار تیل کمپنی نے ایران سے خام تیل کی درآمدات بڑھا دی ہیں-

  • عراقی تیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

    عراقی تیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷

    عراق کی وزارت پیٹرولیئم نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر دوہزار پندرہ میں اس کے تیل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے-

  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور تیل کی قیمت ستائیس ڈالر سے نیچے گرگئی ہے۔

  • خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر

    خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پچھلے بارہ سال میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۵۵ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS