-
امریکی طیاروں کی بمباری میں حشد الشعبی کے 7 جوان شہید و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹امریکہ کے لڑاکا طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد کے قریب علاقے بو کمال پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی بچے بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴یمن کے بچوں نے کل منگل کے روز سعودی اتحاد کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی ڈرامائی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
جنوبی شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے قنیطرہ علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
عراقی کردستان، ترکی نے 8 مقامات پر فوجی چیک پوسٹیں قائم کرلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ترکی کے حملوں کے پیش نظر عراق کے شمالی علاقے میں واقع 38 گاؤں خالی کرا لئے گئے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی اداروں کے اشارے پر مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے اور اس پر حملہ کیا ہے۔
-
رامالله میں 350 صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵مقبوضہ فلسطین کے علاقے رامالله کے قریب مزید 350 صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے کی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
مسجد الاقصی اور بیت المقدس میں صیہونی جارحیت
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴تہران کے فلسطین اسکوائر میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ، اجتماع کا انعقاد ہوا ، جس میں تہران کے بچوں اور نوجوانوں نے فلسطینی پرچم کو ہاتھوں میں لیکر فلسطین اور فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ، بچوں نے ایسے بینر اٹھا رکھے تھے کہ جس پر لکھا تھا کہ ہم آپ کی یاد میں ہیں ، ہم آپ کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
صیہونی جارحیت میں بے گناہوں کا قتل عام اور تباہی
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ