-
شام کی فوجی چھاونی پر ترکی کا حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴ترکی کی فوج نے ادلب میں شام کی فوجی چھاونی پر میزائلی اور راکٹی حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں نظر ثانی کی جائے گی: جو بائیڈن
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکہ کے ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں نظر ثانی کروں گا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں کمسن بچہ شہید، 6 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعاء ، مآرب اور الجوف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اس درمیان یمن کی قومی تیل کی کمپنی کے ملازمین نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعے آئیل ٹینکروں کو روکنے کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، 2 خواتین شہید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین حملوں میں کئی مکانات کو نقصان پہنچنے اور کئی افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، کم سن بچی اور اس ماں شہید، تین خواتین زخمی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں پانچ خواتین کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔دوسری طرف یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ یمنی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے۔
-
ملک پر سعودی جارحیت کا مقصد اسکی تقسیم ہے: یمنی وزیر اعظم
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یمن پر جارح سعودی اتحاد کے یہ وحشیانہ حملے امریکی ایماء پر انجام پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کو توڑنے اور اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰جارح سعودی اتحاد نے اپنے روز کے معمول کو جاری رکھتے ہوئے یمن کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
استقامتی محاذ کی کارروائی میں تیرہ صیہونی زخمی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳یہودی کالونیوں پر فلسطینی استقامتی گروہوں کے حملے میں کئی صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پرصیہونی دشمن کی گولہ باری
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا۔