-
غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کا ایک بار پھر میزائل حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مشرقی غزہ پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: وزیر دفاع یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جارحین کے خلاف دفاعی کارروائیاں، ملک کے سبھی علاقوں کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔
-
آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ، متعصبانہ اور غیر اسلامی و انسانی رویہ کے باوجود بحرین کے عوام نے گزشتہ شب محرم کی مجالس میں شرکت کی اور امام مظلوم کے سوگ میں اشکِ غم بہائے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
چوبیس گھنٹوں میں اٹھانوے بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اٹھانوے بار الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ۔
-
سعودی حملے میں ۲۱ یمنی شہید و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت کے نتیجے میں کم از کم اکیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام پر ترک فوج کا ایک بار پھر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج اور اس کے آلہ کاروں نے شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی جارحیتوں کے مقابلے میں جوابی کاروائی ہمارا مسلمہ حق ہے: استقامتی محاذ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱فلسطینی استقامتی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی قوتوں کو تمام محاذوں پر صیہونی حکومت کی مکرر جارحیتوں کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔