-
سعودی اتحاد پر صوبہ مارب کے سقوط کا خوف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کے لئے سعودی اتحاد نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کے حملوں میں وسعت لانے کا عزم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے کسی طور محفوظ نہیں رہ سکتے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ریاست ٹیکساس میں فائرنگ اور چاقوزنی کی وارداتوں میں کم ازکم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر حکومتیں خاموش ہیں۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔
-
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمن میں انسانی صورت حال کو نہایت المناک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سعودی جارحیت کے نتیجے یمن کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا چار لاکھ بچوں کو صحیح کھانا تک میسر نہیں ہے۔
-
مآرب کی یمنیوں کے ہاتھوں آزادی سے سعودی اتحاد خوفزدہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱یمن کے صوبے مارب کے قبائل نے ریاض کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
بالآخر سعودی عرب کو یمن کے ساتھ مذاکرات کی سوجھی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۵یمن کے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر چھے سال کی وحشیانہ بمباری اور جارحیت کرنے کے اور یمنی فورسز سے سیاسی و جنگی میدان میں مسلسل چوٹ کھانے کے بعد اب اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندے نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا واحد حل بات چیت میں مضمر ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ترجمان نے، جوکر کہے جانے والے صدام کے فوجی ترجمان کی یاد دلا دی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷سعودی اتجاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے یمنیوں کے تابڑ توڑ جوابی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں غیر قانونی جبکہ چھے برسوں سے یمن پر جاری اپنی جارحیت کو مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں قرار دیا!
-
ترکی کو عراق کی استقامتی تحریکوں کا سخت انتباه
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶سحر نیوز رپورٹ