-
یمن میں امریکی جرائم کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور مختلف سیاسی گروہوں نے یمنی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا، شیخ زکزکی کے حامیوں پر سکیورٹی فورس کا حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
صیہونی جارحیت انسانی حقوق اور عالمی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸شام نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔
-
انصاراللہ کی حمایت میں یمنی عوام کا مظاہرہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سیکڑوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷ایران اپنے جارح دشمنوں کو نابود کرنے میں کسی شک و تردید سے کام نہیں لیتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ کے جارحانہ اور دشمنانہ اقدامات پر اسے خبردار کرتے ہوئے کہی۔
-
شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔
-
ملت شام کے خلاف دہشت گردی اور صیہونی جارحیت بیک وقت
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کی فضائی جارحیت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مشرقی شام میں بعض مقامات کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے