SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جرمنی

  • ساری دنیا پر بھاری پڑ رہا ہے کورونا وائرس

    ساری دنیا پر بھاری پڑ رہا ہے کورونا وائرس

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴

    کورونا وائرس کے آگے دنیا بے بس ہوگئی ہے اور کئی ملکوں میں وبا پر قابو پانے کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہورہی ہیں۔

  • پیشرفتہ ٹیسٹ کی چالیس ہزار کٹس جرمنی اور ترکی بھیجی ہیں: ظریف

    پیشرفتہ ٹیسٹ کی چالیس ہزار کٹس جرمنی اور ترکی بھیجی ہیں: ظریف

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ تہران نے ایران کی بنی ہوئي چالیس ہزار پیشرفتہ ٹیسٹ کٹس جرمنی، ترکی اور دیگر ممالک کو ارسال کی ہیں۔

  • پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں

    پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے اور اس ظالم وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

  • بے لگام کورونا نے لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے

    بے لگام کورونا نے لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔

  • جرمنی، امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر اختلافات

    جرمنی، امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر اختلافات

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷

    جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹائے جانے پر اس ملک کے سیاستدانوں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • حزب اللہ دہشتگرد نہیں، صرف اسکی سرگرمیوں پر پابندی ہے: جرمن سفیر

    حزب اللہ دہشتگرد نہیں، صرف اسکی سرگرمیوں پر پابندی ہے: جرمن سفیر

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹

    جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے بعد لبنان میں جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔

  • دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک

    دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    کورونا وائرس خاموشی سے ہر روز پوری دنیا میں ہزاروں افراد کو نگل رہا ہے۔

  • امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے جرمنی سیاسی کھیل کھیل رہا ہے: حزب اللہ

    امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے جرمنی سیاسی کھیل کھیل رہا ہے: حزب اللہ

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا اور اس سے پہلے بھی کچھ یورپی حکومتوں نے ایسا اقدام کیا ہے جبکہ کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔

  • پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی

    پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔

  • کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی

    کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱

    دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    ۵ minutes ago
  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS