-
شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
شام میں فوجی کارروائی پرفرانس کا رد عمل، ترکی کو اسلحے کی فروخت معطل
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر ہالینڈ اور جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر دی ہے۔
-
جرمنی/ یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷جرمنی کے شہر ہلے میں ترک رسٹورینٹ کے باہر یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے ہیں
-
جرمنی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے مرکزی دروازے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
-
جوہری معاہدے کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات سے بچانا ہوگا:عباس عراقچی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات سے بچانا ہوگا.
-
نیویارک میں عالمی رہنماوں کی صدر ایران سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔
-
ایران کے صدر کی جاپان، اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴ایران کے صدر نے جاپان اور اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے نقطہ نگاہ سے ایٹمی معاہدہ، مغربی ایشیا اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ میں انتہائی اہم کردار کا حامل ہے-