-
منتظران امام مہدی (عج) نے منایا جشن
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے- جبکہ پاکستان اور ہندوستان اور اسی طرح ان ملکوں کے زیرانتظام کشمیر میں بھی حضرت امام مہدی (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے جشن منایا گیا۔
-
ممبئی میں جلوس عید غدیر
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت امام موسی کاظم (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵فوٹو گیلری
-
ایران میں عید غدیر کا جشن
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹فوٹو گیلری
-
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
صنعا میں عید غدیر کا عظیم الشان جشن
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر اجتماع کرکے عید غدیر خم کا جشن انتہائی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا۔
-
حضرت امام علی النقی (ع) کے یوم ولادت پردنیا بھر میں جشن
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔