SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جمعہ کی نماز

  • عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کے ذمہ دار، امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت ہے: خطیب جمعہ تہران

    عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کے ذمہ دار، امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت ہے: خطیب جمعہ تہران

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰

    تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔

  • اربعین ملین مارچ ہر سال سے زیادہ پر شکوہ  انداز میں منعقد ہوگا، خطیب جمعہ تہران

    اربعین ملین مارچ ہر سال سے زیادہ پر شکوہ انداز میں منعقد ہوگا، خطیب جمعہ تہران

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کا اس سال کا ملین مارچ ہر سال سے زیادہ پرشکوہ انداز میں منعقد ہوگا

  • ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان

    ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰

    تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔

  • ایرانی قوم اسلامی انقلاب سے دستبردار نہیں ہوگی، خطیب جمعہ

    ایرانی قوم اسلامی انقلاب سے دستبردار نہیں ہوگی، خطیب جمعہ

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام اقتصادی دباؤ کی وجہ سے انقلاب اسلامی سے دستبردار ہونے والے نہیں۔

  • یمن کا استقامتی محاذ ہی جنگ میں کامیاب ہوگا، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان

    یمن کا استقامتی محاذ ہی جنگ میں کامیاب ہوگا، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹

    تہران کے خطیب جمعہ نے جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یمن کا استقامتی محاذ جارح اتحاد کے مقابلے میں کامیاب ہو کر رہے گا۔

  • امریکی توسیع پسندی کے مقابلے میں ایران ڈٹا رہے گا، خطیب جمعہ تہران

    امریکی توسیع پسندی کے مقابلے میں ایران ڈٹا رہے گا، خطیب جمعہ تہران

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷

    دارالحکومت تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے اسلامی انقلاب کو ناکام نہیں بنا سکا جس کی بنا پر دنیا میں اس کا بھرم ٹوٹ گیا ہے۔

  • تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی

    تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲

    تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔

  • شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید

    شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن پر صیہونی حکومت کا حملہ
    یمن پر صیہونی حکومت کا حملہ
    ۷ hours ago
  • ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
  • رہبر انصاراللہ یمن: جرائم پیشہ صیہونی حکومت ملت فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتی ہے
  • صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے
  • جنوبی لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS