-
ایران کے سپہ سالار کا شام میں اگلے مورچوں کا دورہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شام کے شہروں دیرالزور،المیادین اور البوکمال میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے اگلے محاذوں کا دورہ اور شامی فوج اور ایران کے فوجی مشیروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور عراق کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر کرتے ہیں، شامی صدر
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے دمشق، تہران ، بغداد کے تعلقات کو انتہائی مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعلقات دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران میں مضبوط ہوئے ہیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراه کی شام روانگی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
بغیر اجازت شام میں داخل ہونے والی غیر ملکی فوجوں کو وہاں سے نکلنا ہی ہوگا
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ جن ملکوں کی فوجیں شامی حکومت کی اجازت اور ہم آہنگی کے بغیر شام میں موجود ہیں انہیں جلد یا بہ دیر اس ملک سے نکلنا ہی ہوگا۔
-
ایران بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی کو برداشت نہیں کرتا، جنرل باقری
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک آزاد و خود مختار ملک ہے اور وہ بڑی طاقتوں کی غنڈہ گردی برداشت نہیں کرتا۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے باقی رہے تو ایران براہ راست کارروائی کے لئے تیارہے، محمد باقری
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔
-
غیر ملکی سفیروں اور دفاعی اتاشیوں نے کیا دفاعی شعبے میں پیشرفت سے متعلق نمایش کا معائنہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵فوٹو گیلری
-
زمینی، فضائی اور آبی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور توانائی رکھتے ہیں، جنرل باقری
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران اپنی زمینی، فضائی اور آبی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور توانائی رکھتا ہے۔
-
خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر زور
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
علاقےکی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں نے علاقے میں امریکا کی فوجی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ علاقے کی سیکورٹی کو یقینی بنانے پر تیار ہے۔