-
تہران کی فضاؤں میں امریکہ سے انتقام کے نعروں کی گونج
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴سخت انتقام ، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور دوسرے رفقا کے پیکر پاک کی تشیع جنازہ میں شریک ایرانی عوام اور اعلی حکام کا مشترکہ مطالبہ تھا۔
-
ایران و عراق کو مل کر امریکہ کا مقابلہ کرنا ہوگا، صدر حسن روحانی
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے جارحانہ اور مداخلت پسندانہ اقدامات کا ڈٹ کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہیدسلیمانی کی بیٹی کاخطاب،رہبرانقلاب اسلامی سےتجدیدعہد
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵شہید جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ ان کے والد نے دشمنوں اور تکفیریوں کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں اور آج بھی سلیمانی کا نام سنتے ہی سامراجیت اور صہیونیوں کے درمیان لرزہ تاری ہوجاتا ہے.
-
ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور: جمعیت علمائے پاکستان
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴پیر اعجاز احمد ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
-
شہدائے استقامت و مجاہدت کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کی تشییع جنازہ میں انسانوں اور سوگواروں کا سیلاب امڈ پڑا ہے جس کا تاریخ نے کم ہی مشاہدہ کیا ہوگا۔ جبکہ شہدا کی نمازجنازہ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱تہرانی عوام نمازجنازہ اور تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے تہران یونیورسٹی کی جانب روانہ ہوئے تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی قدس کے شہید: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت اور جدوجہد میں گذاری اور وہ قدس کے کمانڈر تھے اور قدس کے شہید ہیں۔