• ايران كو كمزور کرنے کی كوششیں ناكام

    ايران كو كمزور کرنے کی كوششیں ناكام

    Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ايران اور امت مسلمہ كے خلاف سامراجی اور استكباری طاقتوں کی سازشیں ناكام ہو گئیں۔

  • فلسطین عالم اسلام کا مسئلہ

    فلسطین عالم اسلام کا مسئلہ

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵

    جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں اسماعیل ہنیہ کے دور میں فلسطینی قوم کے اہداف، مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی توقع اور امید کا اظہار کیا ہے ۔

  • مرد میدان قاسم سلیمانی

    مرد میدان قاسم سلیمانی

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵

    فرانسیسی اخبار لی مونڈ نے اپنے پہلے صفحہ پر ایرانیوں کی محبوب اور پسندیدہ شخصیت جنرل قاسم سلیمانی کے عنوان سے مضمون شائع کیا ہے جس میں جنرل قاسم سلیمانی کو مشرق وسطی کا سب سے بہادر، دلیر اور شجاع شخص قرار دیا گيا ہے۔

  •  جنرل قاسم سلیمانی عراق میں فوجی مشیر ہیں: عراقی وزیر خارجہ

    جنرل قاسم سلیمانی عراق میں فوجی مشیر ہیں: عراقی وزیر خارجہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی عراق میں فوجی مشیر ہیں اور وہ عراقی حکومت کی اجازت اور ویزے کے ساتھ عراق میں داخل ہوئے ہیں۔

  • مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ

    مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مجلس خبرگان کی کونسل میں عراق اور شام کی صورت حال کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے-