SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنوبی افریقہ

  • کرکٹ میں ہندوستان کی فتح

    کرکٹ میں ہندوستان کی فتح

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳

    ہندوستان نے سنچورین میں سیزن کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی ۔

  • کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر

    کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳

    یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔

  • ویکسین اپرتھائیڈ کا خاتمہ کیا جائے، جنوبی افریقہ کے صدر کا مطالبہ

    ویکسین اپرتھائیڈ کا خاتمہ کیا جائے، جنوبی افریقہ کے صدر کا مطالبہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶

    جنوبی افریقہ کے صدر نے کہا ہے کہ دولتمند ممالک صرف اپنی قوموں کے مفادات پر توجہ دیتے ہیں اور موجودہ سخت حالات میں ان ممالک کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔

  • نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل

    نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو

    جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    جنوبی افریقا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں واقع فلسطینی مزرعوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جب اُس نے دیکھا کہ مسلح صیہونی فوجی باغات میں موجود فلسطینیوں کو زیتون توڑنے سے منع کر رہے ہیں تو اُس نے صیہونی فوجیوں پر اعتراض کیا اور پاس میں کھڑے ایک صیہونی فوجی سے اُس کی توتو میں میں ہو گئی۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے صیہونی فوجی سے کہا کہ یہ ہاتھ میں بالٹی لئے زیتون توڑنے والے فلسطینی کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں جبکہ تم ہاتھ میں بندوق لئے ہوئے ہو؟!

  • برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے زراعت کا اجلاس

    برکس تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے زراعت کا اجلاس

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲

    برکس تنظیم نے خوراک اور تغذیہ کے تحفظ کے لئے حیاتیاتی زرعی تنوع کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے صدر سے مختلف ملکوں کے وفود کی ملاقات

    ایران کے صدر سے مختلف ملکوں کے وفود کی ملاقات

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدر ایران کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات

    صدر ایران کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات

    Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات میں، علاقائی ممالک اور دنیا بھر کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون قرار دیا ہے-

  • ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷

    ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔

  • مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال

    مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کا تبادلہ خیال

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
    ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
    ۲۸ minutes ago
  • عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
  • گھروں کو مسمار کرکے فلسطینیوں کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حماس
  • امریکہ نے ایران کے میزائل منصوبے کے بہانے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
  • اقوام متحدہ ایران پر جارحیت کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے: ایران کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS