-
روس، چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰روس چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
-
روس، چین اورجنوبی افریقہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، سپرسانک میزائل کا تجربہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین اورجنوبی افریقہ کے ساتھ بحرہند میں مشترکہ فوجی مشقوں میں سپرسانک میزائل کا تجربہ کرے گا۔
-
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو ہرا دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے آئر لینڈ کو ستر رن سے شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کرالی
-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
اسرائیل کی نسل پرستی، جنوبی افریقہ کی نسل پرستی کی طرح شکست سے دوچار ہو گی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲ایران کی اسلامی ثقافت اور ارتباطات آرگنائزیشن کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کو تحریک استقامت کے مقاصد کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ تعلقات کے ہمہ جہتی فروغ کے لئے پرعزم
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲ایران جنوبی افریقہ کے ساتھ تعلقات میں کسی قسم کی محدودیت کا قائل نہیں اور بالخصوص موجودہ حکومت افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے درپے ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہی۔
-
فلسطین کے موضوع پر ایران اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کی اپنی ہم منصب سے فلسطین سمیت دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی عمارت میں لگی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
جنوبی افریقہ، نیشنل اسمبلی کی عمارت جل کر تباہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۶جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں نیشنل اسمبلی کی عمارت آگ لگنے کی وجہ سے پوری طرح جل کر تباہ ہوگئی۔