-
غزہ جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے: یورپی کمیشن
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲یورپی کمیشن کے ترجمان نے ایک بار پھر غزہ جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے۔
-
قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فوجی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اُردن میں ہونیوالی ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کی ہے ۔
-
مصر اور قطر کے توسط سے امریکہ کو ملا حماس پیغام
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ کو حماس کی طرف سے امن منصوبے کے بارے میں باضابطہ پیغام موصول ہو گيا ہے۔
-
عالمی کونسل آف چرچز نے نیتن یاہو اور دہشتگرد اسرائیلی فوج کے خلاف کھولا مورچہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے دوران عالمی کونسل آف چرچز نے فوری جنگ بندی اور اس علاقے میں غیر مشروط انسانی امداد بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے سازشی منصوبے کا کیا بے پردہ فاش
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور بعض دیگر فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز کو فلسطین کے قومی مفاد میں قرار دیا ہے تاہم صیہونی ٹولہ بدستور غزہ میں جنگ پر مُصر دکھائی دے رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد حماس نے کیا خیر مقدم
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی حمایت میں سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور، اقوام متحدہ پرامریکی دباؤ کی ایک بار پھر کھلی پول
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔