-
یمن، سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 3 بچے شہید، یمنی فورسز کی کارروائی سے جارح اتحاد پسپائی پر مجبور
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸یمن پر سعودی عرب کی تازہ بربریت میں 4 یمنی شہید ہوگئے جن میں 3 بچے شامل ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی شکست کے آثار اور سلامتی کونسل کا بیان
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی تصدیق
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷حکومت پاکستان افغان طالبان کے تعاون سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ملک کی سمندری حدود میں ایک بار پھر ہندوستانی آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵پاکستان نے اپنے سمندری حدود میں ہندوستان کی ایک آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
آذر بائیجان کا اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا اعتراف
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵آذر بائیجان کے صدر نے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی حکومت کی انٹیلیجنس مدد ترک کرنے کا بل منظور
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴امریکی ایوان نمائندگان نے یمن پر سعودی فضائی حملوں میں امریکہ کی انٹیلیجنس اور رسد رسانی کے شعبے میں مدد کا سلسلہ بند کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی ابھی نہیں: شمالی کوریا
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ بندی کے باقاعدہ اعلان کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
آذربائیجان اور آرمینیا تحمل کا مظاہرہ کریں : ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳ایران نے تناو اور تنازعات پر قابو پانے اور جنوبی قفقاز کے علاقے میں جلد سے جلد پائیدار امن کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔