SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنگ بندی

  • یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل

    یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس-یوکرین تنازعہ، جنگ بندی کی اب تک کی سفارتی کوششیں ناکام

    روس-یوکرین تنازعہ، جنگ بندی کی اب تک کی سفارتی کوششیں ناکام

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵

    روس کی افواج کو پڑوسی ملک یوکرین میں داخل ہوئے ایک ماہ ہونے کو ہے اور اس دوران جنگ بند کرانے کی سفارتی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو پائیں۔

  • جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ

    جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲

    بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔

  •  لویو ایئرپورٹ پر حملہ اور مشرقی یوکرین میں نوفلائی زون کا اعلان

    لویو ایئرپورٹ پر حملہ اور مشرقی یوکرین میں نوفلائی زون کا اعلان

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴

    روس نے مغربی یوکرین میں واقع لوویو ایئرپورٹ کو ایک بار پھر میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے جبکہ روس نے خود مشرقی یوکرین میں نو فلائی زون قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول

    جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶

    یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔

  • روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن

    روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گناہ ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گناہ ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ کی۔

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔

  • یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی

    یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶

    روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔

  • روس-یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور تمام، جنگ بندی کی کوششیں جاری

    روس-یوکرین مذاکرات کا تیسرا دور تمام، جنگ بندی کی کوششیں جاری

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱

    بیلاروس میں روس اور یوکرین کے ما بین تیسرے دور کے مذاکرات ختم ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ۱۱ hours ago
  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS