SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنگ بندی کی خلاف ورزی

  • یمن کی ریاض سے وابستگی کا دور گذر گيا

    یمن کی ریاض سے وابستگی کا دور گذر گيا

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰

    یمن کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

  • امن مذاکرات کے دوران بھی یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    امن مذاکرات کے دوران بھی یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    سعودی جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے صوبہ الحدیدہ کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اقوام متحدہ اور عمان کی ثالثی میں صنعا اور ریاض کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔

  • یوکرین  نے کی فائر بندی کی تجویز کی مخالفت

    یوکرین نے کی فائر بندی کی تجویز کی مخالفت

    Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    یوکرین نے جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی فوج کے سربراہ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران روس کو شکست نہیں دی جاسکتی

  • ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کردی

    ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کردی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰

    ٹی ٹی پی کی جانب سے بیان میں اپنے عسکری حلقوں پر زور دیا گیا کہ جہاں بھی آپ کو حملہ کرنے کا موقع ملے آگے بڑھیں۔

  • یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷

    پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • صنعا کے مطالبات منطقی اور منصفانہ ہیں، مہدی المشاط

    صنعا کے مطالبات منطقی اور منصفانہ ہیں، مہدی المشاط

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے صنعا کے مطالبات کو منطقی اور منصفانہ قرار دیا ہے۔

  • یمن میں جنگ بندی ختم، جھڑپوں کی خبریں

    یمن میں جنگ بندی ختم، جھڑپوں کی خبریں

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶

    یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی اتحاد سے وابستہ منصور ہادی کی ملیشیا اور یمنی فوجیوں کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔

  • سلامتی کونسل جارح ملکوں کا پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے، یمن کا انتباہ

    سلامتی کونسل جارح ملکوں کا پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے، یمن کا انتباہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کے لئے پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے

  • جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱

    جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، صوبہ الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی اتحاد یمن پر حملوں سے باز نہیں آرہا

    سعودی اتحاد یمن پر حملوں سے باز نہیں آرہا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴

    سعودی اتحاد کے جیٹ فائٹروں نے یمن کے متعدد علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    ۲۱ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS