-
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اسلام آباد میں منعقد، ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت ، ایک رپورٹ
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۷اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، اسلام آباد میں منعقد ہوا ، ہمارے ساتھی سید علی کی رپورٹ
-
مغرب نے ایران کے معاملے کو سیاسی رنگ دے کر آئي اے ای اے کی غیر جانب داری کو کمزور کر دیا: روس
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷روس کے ایک اعلی رتبہ سفارتکار نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں مغرب کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کی غیر جانبداری کو کمزور کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے لیے ایران کے خلاف جنگ کی سنگین قیمت
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰امریکی تھنک ٹینک نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کے لئے ایران کے خلاف جنگ بہت مہنگی پڑگئی۔
-
فارن پالیسی: نئے مشرق وسطی کا امریکی خواب چکناچور
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶امریکی جریدے فارن پالیسی نے خطے میں واشنگٹن کی فوجی مداخلتوں کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے بھی، ٹرمپ کے دعووں کے برخلاف، نہ صرف یہ کہ کوئی نیا مشرق وسطی نہيں بنا، بلکہ امریکا پر بھاری اخراجات کا بوجھ پڑا اور یہاں تک کہ ایشیا میں اس ملک کی حکمت عملی بھی متاثر ہوئی۔
-
آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے
Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران کی فوجی آمادگی کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ملک کی صلاحیت اور وسائل میں مؤثر کارروائیوں اور دشمن پر کاری ضربیں لگانے کے لیے اضافہ ہوا ہے۔
-
شہید رہبر امام خامنہ ای کی برسی کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل
Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۶دفتر حفاظت اور اشاعت افکار و آثار امام خامنہ ای کے سربراہ نے ایک حکم نامے کے تحت شہید مجاہد رہنما برسی کے انعقاد کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنی سات شرائط امریکہ کے سامنے رکھ دی ہیں اور اب واشنگٹن کے واضح جواب کا منتظر ہے۔
-
ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے ٹرمپ کو کراری ہار کا مزہ چکھایا ہے۔
-
ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار
Nov ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۴ایک سینئر پاکستانی سفارتکار نے ٹرمپ کو لنگڑی بطخ بتاتے ہوئے کہا کہ سپرپاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا۔
-
نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۲بنیامین نیتن یاہو کے مخالف دھڑوں دھاروں نے نئی کابینہ تشکیل دینے اور انہیں اقتدار سے ہٹانے کے لئے گادی آیزنکوت کی حمایت پر زور دیا ہے۔