-
امریکہ دوسروں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتا: بشار الجعفری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ، دوسروں کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
-
اسرائیل مقبوضہ جولان سے پیچھے ہٹے، غیر جانبدار تحریک کا مطالبہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں نے جولان کے علاقے کو شام کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس علاقے سے اسرائیل سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تجارتی خبریں 09 ستمبر
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2020
-
مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنا جنگی جرم ہے: عرب لیگ
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳عرب لیگ نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے صیہونی منصوبے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
بیت المقدس کو اسرائیل کے قبصے سے آزاد کرائیں گے، جہاد اسلامی فلسطین
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس شہر کو اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔
-
امریکہ کا تیارکردہ نیا اسرائیلی نقشہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵امریکہ فلسطین کے خلاف اپنی سازشوں سے باز نہیں آ رہا اور اب اس نے اسرائیل کا نیا نقشہ پیش کردیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔
-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں جہاں اعلی حکام نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف شام کے بعد ترکی کا بھی دورہ کریں گے۔
-
صیہونی حکومت کی نابودی کا وقت قریب آ گیا، بریگیڈیر جنرل حیدری
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آ گیا ہے۔