SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جوہری مذاکرات

  • ایران کا دوٹوک اعلان، جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی

    ایران کا دوٹوک اعلان، جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی، جوہری معاہدہ ہماری ریڈ لائن ہے,یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کارعلی باقری کنی نے کہی ہے۔

  • ویانا مذاکرات کے موقع پر امریکہ کا نیا شوشہ

    ویانا مذاکرات کے موقع پر امریکہ کا نیا شوشہ

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲

    ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے ویانا مذاکرات شروع ہونے کے ساتھ ہی نیا دعوی کیا ہے۔

  • باتیں بہت کر چکے، اب کچھ کام کیجیئے، ایران کا مغربی ممالک کو مشورہ

    باتیں بہت کر چکے، اب کچھ کام کیجیئے، ایران کا مغربی ممالک کو مشورہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵

    باتیں بہت ہو چکی ہیں، اب کام کا وقت ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے مغربی فریقوں سے کہی ہے۔

  • ویانا معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں: ایران

    ویانا معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں: ایران

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵

    ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ویانا میں معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

  • پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ایران و چین کے مذاکرات

    پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ایران و چین کے مذاکرات

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    ایران کے مذاکرات کار نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ویانا میں پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • مختصر وقفے کے بعد ویانا مذاکرات آج سے پھر شروع

    مختصر وقفے کے بعد ویانا مذاکرات آج سے پھر شروع

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳

    جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے مذاکرات کا شروع ہونے والا نیا سلسلہ مختصر وقفے کے بعد آج سے پھر آگے بڑھے گا۔

  • امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، جوہری معاہدے سے نکلنا بڑی غلطی تھی: امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

    امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، جوہری معاہدے سے نکلنا بڑی غلطی تھی: امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷

    امریکہ کے وزیر خارجہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران کے خلاف بہترین راستہ سفارتکاری کا ہے ایک بار پھر اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے سے نکلنا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

  • ایران کا ایٹمی پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا، اسرائیل ایران پر حملے کا صرف خواب دیکھ سکتا ہے: نائب وزیر خارجہ

    ایران کا ایٹمی پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا، اسرائیل ایران پر حملے کا صرف خواب دیکھ سکتا ہے: نائب وزیر خارجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔۔

  • امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف، ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے باعث امریکہ الگ تھلگ پڑ گیا

    امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف، ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے باعث امریکہ الگ تھلگ پڑ گیا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶

    امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کے باعث ان کا ملک تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔

  • ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں باقری کنی کا بیان

    ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں باقری کنی کا بیان

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ سے ملاقات کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ انریکے مورا کے ساتھ اجلاس کا پروگرام طے پایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ:  اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز
    وزیر خارجہ: اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز
    ۱۴ hours ago
  • وینیس میں فلسطینی بچی "ھند رجب کی آواز" کی گونج فل
  • ایرانی مندوب: پرامن جوہری توانائی کی حفاظت اور ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے اہداف ایک دوسرے سے جڑے ہیں
  • افغانستان میں زلزلہ
  • غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حملے ، 70 سے زائد فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS