-
ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیوں کی منسوخی اچھی مفاہمت کی بنیادی شرط: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے منافی تمام پابندیاں فورا منسوخ ہونا چاہئیں۔
-
سعودی عرب نے ویانا مذاکرات کے کامیاب ہونے کی امید ظاہر کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے ہونے والے ویانا اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی تاکید
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس پر عمل کے طریقے پر جاری مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ نے ویانا مذاکرات کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز ٹیلیفون پر ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ویانا میں سمجھوتے کے حصول کے لئے اختلافات قدرے کم ہوئے ہیں: ایران
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے پابندیوں کے خاتمے کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات کو مثبت اور پیشرفت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران کا دوٹوک اعلان، جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳جوہری معاہدے سے کم پر کوئی بات نہیں ہوگی، جوہری معاہدہ ہماری ریڈ لائن ہے,یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کارعلی باقری کنی نے کہی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے موقع پر امریکہ کا نیا شوشہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے ویانا مذاکرات شروع ہونے کے ساتھ ہی نیا دعوی کیا ہے۔
-
باتیں بہت کر چکے، اب کچھ کام کیجیئے، ایران کا مغربی ممالک کو مشورہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵باتیں بہت ہو چکی ہیں، اب کام کا وقت ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے مغربی فریقوں سے کہی ہے۔
-
ویانا معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں: ایران
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ویانا میں معاہدے تک پہنچنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ایران و چین کے مذاکرات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱ایران کے مذاکرات کار نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ویانا میں پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔