-
امریکہ فیصلہ کرے کہ ٹرمپ کے راستے کو ترک کرنا ہے یا نہیں: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات جاری نہیں رکھےگا۔
-
امریکہ شیطنت سے باز نہیں آ رہا، اب ایران کے ایٹمی پروگرام کی پیشرفت کو ویانا مذاکرات میں عدم پیشرفت کا باعث قرار دیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴امریکی وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کے غیر قانونی طور پر نکل جانے کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر دعوا کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی پیشرفت نے معاہدے میں امریکی واپسی کو دشوار بنا دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کا فیصلہ ایران کو نہیں امریکہ کو کرنا ہے: خطیب زادہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کبھی بھی جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوا تھا کہ جو اب اس میں واپس آئے۔
-
امریکہ کو ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت نظر آگئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸امریکی وزارت خارجہ نے ویانا میں جاری ایٹمی بات چیت کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے تازہ دور میں پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱روس کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات اپنے آخری مرحلے کو پہونچ گئے ہیں۔
-
معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹آئی اے ای اے کی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی محدود ہو گئي ہے۔
-
سابق امریکی وزیر کو پھر درد اٹھا، بولے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالا جائے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پمپیو ںے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر اپنے شکست خوردہ منصوبے "زيادہ سے زيادہ دباؤ" کی پالیسی اپنائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس میں ایران کا میزائل پروگرام شامل نہیں/ جی سیون فضول باتیں کر کے اپنا اعتبار خراب نہ کرے/ امریکہ کو اپنے عمل کے لئے ضمانت فراہم کرنا ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس اس کے میزائلی پروگرام کو محدود نہیں کرتی۔
-
آئی اے ای اے کے غیر جانبدار نہ ہونے پر ایران کا انتباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر پابند رہنے کے سلسلے میں اتفاق ہوا ہے۔