-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے گفتگو
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اقتصادی جنگ کو مذاکرات میں دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم، باقیماندہ مسائل قابل حل ہونے پر سبھی فریقوں کا اتفاق
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا اور طے پایا ہے کہ مذاکراتی وفود کے سربراہ ایک بار پھر اپنے اپنے ملکوں کے دارالحکومتوں میں پہنچ کر صلاح و مشورہ کریں گے اور آئندہ چند دنوں میں مذاکرات کا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔
-
ویانا مذاکرات کا اگلا مرحلہ آخری ہو سکتا ہے: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور اختتام پذیر ہو گیا۔
-
اختلافات قابل حل ہیں: سید عباس عراقچی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے مذاکرات میں پائے جانے والے اختلافات ناقابل حل نہیں ہیں اور ان اختلافات کو دور کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جانا ضروری ہے: برکس تنظیم
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴برکس کے رکن ملکوں نے ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے ہٹ کر کوئی مطالبہ تسلیم نہیں کریں گے، ایرانی مندوب
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵اقوام متحدہ کے ویانا آفس میں تعینات ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے سے ہٹ کر کوئی مطالبہ قبول نہیں کرے گا۔
-
آئی اے ای اے کو ایٹمی سمجھوتے کے مطابق ہی ایٹمی تنصیبات تک رسائی ملی ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کی تازہ رپورٹ پر ردعمل ظاہرکیا ہے۔
-
ویانا میں ایران، روس اور چین کے درمیان تبادلہ خیال
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴ایران، روس اور چین کے مذاکرات کار وفود کے سربراہوں نے پیر کے روز ویانا میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اپنے مذاکرات و تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے کو آگے بڑھانے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
اسرائیل کی کاسہ لیسی میں اپنی ساکھ نہ برباد کرو، ایران کی یو ایس اور یو کے کو نصیحت
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اور لندن کی ساکھ مزید برباد کرنے کے بجائے ایٹمی معاہدے کی بحالی پر توجہ مرکوز کریں۔
-
ہم ایٹمی معاہدے کو مضبوط اور طولانی بنانا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا دعوا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے میں مکمل واپسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ہے کہا کہ ان کی حکومت نے سن سیٹ کلاز سمیت، ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔