-
امریکہ میں کورونا اموات جنگوں سے ہونے والی اموات سے بھی زیادہ !
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹امریکی صدر نے کورونا سے امریکہ میں کام کاج ٹھپ ہونے کا ایک سال مکمل ہونے پر اپنے ایک بیان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے اعداد و شمار بتائے ہیں۔
-
ایران کے بارے میں امریکہ و اسرائیل کے درمیان تبادلہ خیال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴امریکہ و اسرائیل کے قومی سلامتی کے عہدیداروں نے ایران اور علاقے کے مسائل کے بارے میں اپنا پہلا مشاورتی اجلاس تشکیل دیا۔
-
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں ایک سو چالیس امریکی ارکان کانگریس کے خط کو وائٹ ہاوس کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل سازگار قرار دیا ہے۔
-
بھلکڑ بائیڈن کے کارنامے+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن اپنے وزیر دفاع کا شکریہ ادا کرنا چاہتے تھے لیکن بڑھاپے اور بولنے میں توانائی کی کمی کی وجہ سے وہ ان کا نام ہی بھول گئے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کا دو ٹوک موقف
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴جواد ظریف نے کہا ہے کہ صرف ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے۔
-
کانگریس پر پھر حملے کا خطرہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴امریکہ کے سیکورٹی اداروں نے حالیہ واقعات کے تناظر میں ایک بار پھر کانگریس اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
غیرجنگی علاقوں میں امریکی ڈرون مشن
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ڈرون حملے وہائٹ ہاؤس کی اجازت سے کئے جاسکتے ہیں۔
-
امریکہ: کورونا ویکسین بھی نسلی امتیاز کا شکار
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸امریکہ کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملک میں کورونا ویکسین کی تقسیم میں نسلی امتیاز برتے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
شام پر امریکہ کی حالیہ جارحیت، داعش کے لئے امریکہ کا تحفہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹امریکی سیاستداں نے کہا ہے کہ شام پرحملے کا حکم داعش کے لئے جوبائیڈن کا تحفہ تھا۔
-
کیپٹل ہل حملہ کیس میں ٹرمپ انتظامیہ کےعہدیدار کی گرفتاری
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲فیڈریکو کلین کو گرفتاری کے بعد ٹیلی کانفرنس کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا گیا