-
پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہرے، کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ + ویڈیوز
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷امریکا کے پورٹ لینڈ شہر میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے اور مظاہرین نے پولیس سے جھڑپوں کے بعد دکانوں پر حملے کر دیئے۔
-
وہائٹ ہاؤس کا بن سلمان کے خلاف سخت ترین تادیبی اقدامات کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس سے متعلق سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن کے اقدام کا یقین دلاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے پاس سعودی ولیعہد کے خلاف پابندیوں سے کہیں بڑھ کے طریقے موجود ہیں۔
-
صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی: ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں اجلاس کا وقت مناسب نہیں: ایران
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزب بورل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے ۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے
-
کیا بن سلمان کی قسمت کا فیصلہ جوبائیڈن کے ہاتھ میں ہے ؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ بن سلمان کے بارے میں پیر کے روز پالیسی بیان دیں گے۔
-
سعودی ولی عہد پر امریکا اور مغرب کا دباؤ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام پر امریکی حملے پر خود امریکی سینیٹروں کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸امریکہ کے کئی سینیٹروں نے شام پر امریکی فوج کے حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے سلسلے میں 300 سے زائد افراد کے خلاف کیس درج
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰امریکی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس کی عمارت پر چھے جنوری کو کئے جانے والے حملے کے سلسلے میں اب تک تین سو سے زائد افراد کی شناخت کی جاچکی ہے۔
-
بن سلمان پر امریکہ، پابندیاں کیوں نہیں لگاتا؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷برطانیہ کے ایک اخبار نے اپنے مقالے میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے کردار کے برملا ہونے کے بعد واشنگٹن کی جانب سے بن سلمان پر پابندی عائد نہ کئے جانے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں اس ملک کا کتنا اثرو رسوخ اور ریاض کی لابی کتنی مضبوط ہے۔