SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • طالبان امن معاہدے کا بائیڈن حکومت جائزہ لے گی

    طالبان امن معاہدے کا بائیڈن حکومت جائزہ لے گی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    امریکہ کے قومی سلامتی کے مذاکرات کار جیک سُلیوان نے افغانستان میں اپنے ہم منصب حمد اللہ محب سے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا جائزہ لے گی۔

  • امریکہ کو ہمیشہ موقع ملنے والا نہیں: جواد ظریف

    امریکہ کو ہمیشہ موقع ملنے والا نہیں: جواد ظریف

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲

    موقع کا دریچہ امریکہ کی جانب ہمیشہ کھلا رہنے والا نہیں ہے، یہ انتباہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے واشنگٹن کو دیا ہے۔

  • جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی

    جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    امریکا کے ایک کہنہ کار سیاست داں اور سابق اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ یمن کا خاتمہ، بائیڈن کی ترجیحات میں شامل ہے لیکن وہ سعودی عرب سے پیسے وصول کرنے کی پالیسی جاری رکھیں گے۔

  • ٹرمپ کو اب بھی مواخذے کے امکان کا سامنا

    ٹرمپ کو اب بھی مواخذے کے امکان کا سامنا

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶

    وائٹ ہاؤس کی نئی ترجمان نے سینیٹ کی پہلی ترجیح کے عنوان سے ٹرمپ کے مواخذے پر زور دیا ہے۔

  • نئے امریکی صدرکو کس بات نے پریشان کردیا

    نئے امریکی صدرکو کس بات نے پریشان کردیا

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰

    نئے امریکی صدر کو امریکہ میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے پریشان کر دیا ہے۔

  • جوبائیڈن کی خارجہ پالیسی اور ابہامات

    جوبائیڈن کی خارجہ پالیسی اور ابہامات

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے...

    ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے...

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷

    امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی متنازع فیصلوں کو تبدیل کر دیا ہے۔

  • بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش

    بائیڈن کی حلف برداری کے بعد امریکی شہروں میں تشدد، قومی پرچم نذر آتش

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹

    امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد انتہا پسند گروہوں نے ملک کے کئی شہروں میں پر تشدد مظاہرے کئے اور بائیڈن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے خلاف نعرے لگائے۔

  • امریکہ کی اندرونی دہشت گردی کا اعتراف

    امریکہ کی اندرونی دہشت گردی کا اعتراف

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸

    امریکی صدر جو بائیڈن نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ اندرونی دہشت گردی اور انتہا پسندی مستقبل میں امریکا کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس پر غلبہ پانا ضروری ہے۔

  • کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)

    کیا امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے؟ (تبصرہ)

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸

    امریکہ میں نئی حکومت کے آغاز اور جو بائیدن کی تقریب حلف برداری کے ساتھ ہی اس ملک کی خارجہ پالیسی میں ظاہری تبدیلی کے بظاہر آثار دکھائی دے رہے ہیں تاہم اس میں تبدیلی کے طریقہ کار کے حوالے سے ٹھوس شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۲ hours ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS