-
ٹرمپ کی صدارت کا خاتمہ کر کے میں نے امریکہ کی مدد کی ہے: بائيڈن
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹امریکہ کے منتخب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے انتخابات میں موجودہ صدر کو شکست دے کر اپنے ملک کے لیے ایک اچھا کام کیا ہے۔
-
ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی ایرانی سائنسداں کے قتل کے تعلق سے بعض ممالک کے ردعمل پر تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایٹمی اور دفاعی سائنسداں کے قتل پر انسانی حقوق کے دعویدار ملکوں کے ردعمل کو ناکافی قرار دیا ہے.
-
امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزاه سرائی
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی ریاست وسکونسن میں ٹرمپ کو پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲امریکی ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے انتقال اقتدار کی آمادگی کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ، میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا لیکن میری ایک شرط ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کو بدستور اپنے دعووں میں ناکامیوں کا سامنا
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸امریکی ریاست نیویڈا کی سپریم کورٹ نے حالیہ صدارتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ رقیب جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
-
جارحیت بند ہونے تک سعودی ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے: یمن کا اعلان
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جب تک یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند نہیں ہو جاتا اس وقت تک سعودی اہداف پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا-