-
سعودی عرب جلد ہی اسرائیل دوستی کا باضابطہ اعلان کرے گا: مشیر شاہ بحرین
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴شاہ بحرین کے مشیر صہیونی خاخام مارک اشنائر نے اپنے ایک بیان میں، اس بات پر یقین ظاہر کیا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر، سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے عمل میں تیزی لانے کا سبب بنیں گے۔
-
امریکا میں الیکشن کے بعد سیاسی بحران
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان قانونی جنگ شروع
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ایسے وقت میں جب ووٹوں کی گنتی کے معاملے پر ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان اختلافات بدستور جاری ہیں امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس کے نئے چیف آف اسٹاف کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکی صدارتی الیکشن کے بعد سیاسی بحران
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کے آبائی وطن میں جشن
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶امریکہ کے وائٹ ہاؤس سے تقریبا ۸ ہزار میل دور جنوبی ہندوستان میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں تھولاسیندراپورم امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کملا ہیرس کا آبائی وطن جہاں اُن کے آباء و اجداد اسی سال قبل رہا کرتے تھے۔ جب قریے کے باشندوں کو خبر ملی کہ انکے گاؤں کی بچی امریکہ کی نائب صدر بن گئی ہے تو خوشی سے جھوم اٹھے اور سب نے مل کر زوردار جشن منایا۔
-
امریکا میں صدارتی الیکشن کے نتائج پر اختلاف
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی شکست، کارٹونسٹ کی نظر میں...
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷امریکا کا 2020 کا متنازع صدارتی انتخابات، اس کے نتائج اور ٹرمپ کا نتائج کے بارے میں رد عمل، دنیا کے میڈیا کی سرخیاں بنا ہوا ہے۔
-
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔