-
وہائٹ ہاؤس میں مایوسی کے بادل
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴امریکہ سے موصول ہونے والی خبریں بتاتی ہیں کہ 59 ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو عوام نے غیر معمولی تعداد میں ووٹ دئے ہیں، اس طرح کہ اب ان میں اور جیت میں کل چھے ووٹوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
-
ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جو بائیڈن کامیابی سے صرف 6 قدم کے فاصلے پر
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ میں جیت کیلئے پرامید ہوں لیکن ابھی اعلان نہیں کررہا، جبکہ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے بھی انتخابات میں اپنی کامیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
امریکی سڑکوں پر ٹرمپ اور جوبائیڈن کے حامیوں کی زور آزمائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶امریکہ کے صدارتی امیدوار اور ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن جو بائیڈن کے حامیوں نے ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جو بائيڈن فتح کی جانب گامزن، حتمی فتح سے بائيس الیکٹورل ووٹ دور، ٹرمپ پیچھے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹امریکہ کے صدارتی انتخابات انتہائي حساس موڑ پر پہنچ گئے ہیں اور تازہ اطلاعات کے مطابق جو بائیڈن اور امریکی صدر کے عہدے کے درمیان صرف بائيس الیکٹورل کالج ووٹوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
-
امریکی صدارتی الیکشن میں دونوں امیدوار جیت کےدعویدار، بایڈن فی الحال آگے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اب تک کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن دو سو اڑتیس الیکٹورل ووٹ کے ساتھ موجودہ صدر ٹرمپ سے بدستور آگے ہیں جنہوں نے اب تک دو سو تیرہ الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔
-
امریکی انتخابات اپڈیٹ، جوبائیڈن 237، ٹرمپ 210 الیکٹورل ووٹ کے حامل
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے اب تک کے نتائج کے مطابق جو بائیڈن بدستور واضح اکثریت سے ٹرمپ سے آگے ہیں۔
-
امریکی انتخابات کے نتائج، بائیڈن ٹرمپ سے کافی آگے
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷امریکی صدارتی انتخابات میں نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اب تک آنے والے نتائج کے مطابق جوبائیڈن 223 اور ڈونلڈ ٹرمپ 166 الیکٹورل کالجز پر کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ مزید ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
امریکہ میں ووٹنگ اور خطرے کی گھنٹی بج گئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵امریکا میں پہلی ووٹنگ کے نتائج جوبائیڈن کے حق میں رہے ہیں جبکہ دیگرعلاقوں میں بھی ووٹنگ شروع ہوچکی ہے ۔ اس دوران ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ پینسلوانیہ کے پوسٹل ووٹوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تشدد کا باعث بن سکتا ہے۔
-
امریکا میں صدرارتی انتخابات سے قبل تشدد اور ناامنی کا ماحول
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱سحر نیوزرپورٹ