-
ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پھر پیچھے رہ گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
شکست کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی سے ٹرمپ کا انکار
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں ناکامی کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی کی ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ میں قبل از وقت انتخابی جنگ کا آغاز ہوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷امریکہ کی کئی ریاستوں میں صدارتی انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی باتوں میں نہ آئیں، وہ جھوٹے دعوے کرتے ہیں: جو بائیڈن
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا وائرس کی ویکسین جلد تیار کرنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹے دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کی باتوں پر کان نہ دھرا جائے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲صدر بننے کے چار برس بعد بھی جنسی ہراسانی کے الزامات امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔
-
جوبائیڈن کی ایران کے بارے میں پالیسی کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ ایران کے مقابلے میں ناکام رہے، صدر بن گیا تو پالیسی بدلوں گا: جوبائیڈن
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷امریکہ کے صدارتی انتخاب کے امیدوار اور موجودہ صدر ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن نے ایران کے سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ناکام قرار دیا اور اس حوالے سے اپنی پالیسیوں کی وضاحت کی۔
-
ٹرمپ کا کملا ہیرس پر حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکی صدر نے ایک بار پھر اپنے انتخابی حریف جوبائیڈن کی معاون اور ڈیموکریٹ کی طرف سے نائب صدر کی امیدوار پر لفظی حملے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کو وینیزوئیلا میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے: بائيڈن
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے کہا ہے کہ اس ملک کے صدر کو کیوبا اور وینیزوئیلا کے سلسلے میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے۔
-
ایران ، روس اور چین کے خلاف امریکہ کی الزام تراشیاں جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران ، روس اور چین پر امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔