-
ایک کلپ جو امریکی صدر ٹرمپ کو مہنگی پڑ سکتی ہے!
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱امریکہ میں آئندہ صدارتی انتخابات کے امیدوار اور موجودہ صدر کے اصل حریف جوبائیڈن نے کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کے جاری سلسلہ کے باوجود ٹرمپ کے گولف کھیلنے پر شدید تنقید کی ہے۔ اب جوبائیڈن کے حامیوں نے ٹرمپ کی اسی ویڈیو کو اپنے الیکشن کیمپین میں استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے چین پر پھر نشانہ سادھا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تعلق سے اپنی حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کا سامنا کر رہے امریکی صدر نے، ایک بار پھر چین کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیا اب ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی: جوبائیڈن
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے حریف اور ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ بلکہ پوری دنیا اب مزید چار برس کے لئے ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی۔
-
ٹرمپ کو اب جاگ جانا چاہئے: نیویارک گورنر
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶امریکا میں کورونا کے بحران سے نمٹنے میں ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی نا اہلی پر شدید تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے. اس درمیان نیوریاک کے گورنر نے ٹرمپ کو جاگنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ صدارتی انتخابات کے امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے امریکا کو کورونا کے خطرے سے دوچار کیا ہے۔
-
سینیٹر برنی سینڈرز کی کامیابی پر ٹرمپ سیخ پا
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے ٹوئیٹ میں ممکنہ طور پر صدارتی انتخابات میں اپنے حریف پر جملے کسے۔
-
صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست یقینی ہے: جان کیری
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست یقینی ہے۔
-
جو بائیڈن کو ٹرمپ کے مواخذے کی امید
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے سینیٹ کے ارکان نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے جرائت مندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
جنگ عراق کی حمایت پر جوبائیڈن کی توجیہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۸امریکہ کے سابق نائب صدر نے جنگ عراق کی حمایت کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس وقت کے صدر نے انھیں دھوکہ دیا ہے۔
-
ٹرمپ امریکی سیاسی ںظام کے لیے خطرہ ہیں، جو بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱امریکہ کے سابق نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے آنے سے ملکی سیاسی نظام خطرے میں پڑ گیا ہے اور عوام اس صورت حال سے سخت پریشان ہیں۔