ایک کلپ جو امریکی صدر ٹرمپ کو مہنگی پڑ سکتی ہے!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i366599-ایک_کلپ_جو_امریکی_صدر_ٹرمپ_کو_مہنگی_پڑ_سکتی_ہے!
امریکہ میں آئندہ صدارتی انتخابات کے امیدوار اور موجودہ صدر کے اصل حریف جوبائیڈن نے کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کے جاری سلسلہ کے باوجود ٹرمپ کے گولف کھیلنے پر شدید تنقید کی ہے۔ اب جوبائیڈن کے حامیوں نے ٹرمپ کی اسی ویڈیو کو اپنے الیکشن کیمپین میں استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran