-
گروپ بیس کے اختتامی بیان پر امریکی ایوان نمائندگان کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک کال نے جی ٹوئنٹی کے اختتامی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یوکرین کے صدر کے منہ پر طمانچے کی طرح ہے۔
-
جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں شروع، عالمی رہنماؤں سے ہندوستانی وزیر اعظم کا خطاب
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹نئی دہلی میں جی بیس کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگيا جس کی سربراہی ہندوستان کررہا ہے۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
یوکرین جنگ پر روس اور مغربی ممالک میں کشیدگی کے درمیان دہلی جی۔20 اجلاس کا میزبان
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶بدھ اور جمعرات کو یوکرین کے تنازعے پر مغربی طاقتوں کے ساتھ روس کی بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کے درمیان جی۔20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
یورپ گروپ 20 کی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے کے درپے: روس
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷روس کی وزارت خارجہ نےمغرب پر بلیک میلنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب روس مخالف طریقہ استعمال کر کے G20 کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔