SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حادثہ

  • فلپائن میں طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک

    فلپائن میں طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • فرانس میں برطانوی طیاروں کے ٹکرانے سے 2 ہلاک

    فرانس میں برطانوی طیاروں کے ٹکرانے سے 2 ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸

    ہلاک اور زخمی ہونے والے برطانوی شہری ہیں جن کی عمریں 30 سے 50 سال کے درمیان ہیں۔

  • امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد ہلاک

    امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد ہلاک

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸

    امریکا میں باہاماس پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ گرانڈ کے جزیرے سے پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس میں سوار سات امریکی ہلاک ہو گئے۔

  • بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو

    بے بس مسافر نے جہاز گرنے کی ویڈیو بنائی ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵

    ایکر وسی طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد حادثہ کا شکار ہوا۔ طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رن سے سے اتر کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے، ساتھ مسافر زخمی بھی ہوئے جبکہ باقی تین سے زائد مسافر صحیح سالم طیارے سے اتار لئے گئے۔ حادثہ سے کچھ دیر ایک مسافر نے اپنے موبائل سے ویڈیو بھی بنائی ہے۔

  • پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق

    پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰

    یونان کے جزیرے لاسبوس میں پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹنے سے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • کانگو میں کشتی کو حادثہ 30 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ

    کانگو میں کشتی کو حادثہ 30 افراد ہلاک درجنوں لاپتہ

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱

    افریقی ملک کانگو میں مسافروں کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، کشتی کے حادثے میں ڈوب کر 30 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔

  • مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 50 افراد ہلاک

    مہاجرین کی کشتی کو حادثہ 50 افراد ہلاک

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    تیونس میں بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

  • دو جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو

    دو جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰

    دو چھوٹے طیارے جن میں پیراشوٹرز سوار تھے، آپس میں ٹکرا گئے۔

  • جسے اللہ رکھے،اسے کون چھکے! ۔ ویڈیو

    جسے اللہ رکھے،اسے کون چھکے! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹

    کبھی حادثے بظاہر دلخراش ہوتے ہیں مگر ان میں کوئی جانی لحاظ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آتا اور شخص اپنی جان بچا لے جاتا ہے۔

  • بنگلہ دیش میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو

    بنگلہ دیش میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    بندلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک کیمیکل گودام میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں قریب ۷۰ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شمال مغربی پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
    شمال مغربی پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
    ۱۴ minutes ago
  • مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
  • ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟
  • ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرمیں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا
  • صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS