حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔
لبنان کی اسلامی استقامت نے شام کے مقبوضہ جولان علاقے میں صیہونی کالونیوں اور صیہونی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے
حزب اللہ لبنان نے آج غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ سرطانی پھوڑے اسرائیل کو ختم کرنے کے لئے ہمیں اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لانا چاہیے۔
حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی اڈے بیت ہلل پر خودکش ڈرون حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
حزب اللہ لبنان نے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبری ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقوں الجلیل اورجولان کی پہاڑیوں پر تیس سے زائد میزائل داغے گئے ہیں۔
حزب اللہ نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔