لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے ایک باخبر ذریعے نے صہیونی اور عرب میڈیا کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی جسمانی حالت کے بارے میں افواہوں کی تردید کی ہے۔
اسرائیل کے چیف آف ارمی اسٹاف کے ایک بیان سے پورے اسرائیل میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہدا کے موقع پر خاص تقریر کی۔
برف سے ڈھکے پہاڑوں کے بیچ حزب اللہِ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی رزمی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ٹھنڈے علاقے میں حزب اللہ کی یہ گرم مشقیں صیہونی دشمن کے اندر ہلچل پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ آج مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور ہے۔
عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے اور اس نے تل ابیب کی پوزیشن کمزور کر دی ہے۔
تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔