-
انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسرائیل پرطاری ہے ایران اور حزب اللہ کا خوف
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقام کا خوف پوری طرح طاری ہے۔
-
حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی توانائی اور ائرواسپیس کے شعبے میں حزب اللہ کی توانائی اور طاقت نے اسرائیل کے خوف و ہراس میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے بتایا، جنگ یوکرین سے ملا اہم سبق؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ جنگ یوکرین سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ واشنگٹن پر اعتماد نہيں کرنا چاہئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے بحران یوکرین کی وجہ بتا دی!!!
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نے یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ ٹھکانے کے تباہ ہونے کے بارے میں میڈیا کے دعوے کے بعد حزب اللہ لبنان نے مذکورہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکا پر بھروسہ کرنا، یوکرین کو مہنگا پڑا: حزب اللہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا پر بھروسہ کرنا یوکرین کو مہنگا پڑا۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے دشمن کی دفاعی لائن کو کیسے کیا تباہ؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کے سامنے اسرائیل کی بے بسی کے اعتراف کے بعد باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ کس طرح حزب اللہ کا حسان نامی ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین کے اندر داخل ہوا۔
-
اسرائیلیوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا جادو
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے در اندازی کرنے والے ڈرون طیارے کے مقابلے میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کی روز بروز بڑھتی طاقت اور اگلی جنگ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بھرے ہوئے ہاتھوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون، اسرائیل کے لئے بھیانک خواب بن گیا...
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اب ہم کو ریڈار سے بچنے والے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی چاہئے۔